ریویو پر جب ناٹ آوٹ ہو ا تو فیصلہ کر لیا تھا آخر تک کھیلوں گا،میکس ویل

شروع میں بال سوئنگ کر رہی تھی، افغان بولرز نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا۔

بابراعظم کا فین ہوں لیکن کپتانی کی اہلیت کون رکھتا ہے؟ شاہد آفریدی نے بتادیا

شاہین ٹیم کی کپتانی کرے لیکن اس میں کپتانی کی قابلیت ہے، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم

پی سی بی نے توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کردیا

انضمام الحق کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے کے بعد سے چیف سلیکٹر کا عہدہ خالی تھا

ٹائم آئوٹ معاملہ نہ تھما ،اینجلو میتھیوز نے بڑا ثبوت پیش کردیا

میں سب کچھ آپ پر چھوڑتا ہوں ، پور ی ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں، سری لنکن کرکٹر

شادی کیلئے بھارت میں شیروانی خریدنے کی خبر، بابراعظم نے تردیدکردی

خریداری کے حوالے سے چلنے والی خبروں کومن گھڑت اور بے بنیادہیں، قومی کرکٹ ٹیم کپتان

وزیر کھیل کا فیصلہ کالعدم ، سری لنکن کرکٹ بورڈ برطرفی کے ایک روز بعد بحال

بورڈ کی بحالی دو ہفتوں کیلئے ہے ، دوبارہ سماعت ہو گی ، عدالت

ورلڈکپ: بینگلورو میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا

9 نومبر کو بھی چنسوامی اسٹیڈیم کے اطراف 85 فیصد بارش کا امکان ہے

ورلڈ کپ 2023، آسٹریلیا آج اپنا اہم میچ کھیلے گا

آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں 7 ،7 میچ کھیل چکی ہیں۔

آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹر پر جرمانہ عائد کر دیا

پاکستانی ویمن کرکٹر سدرا امین نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز