آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹر پر جرمانہ عائد کر دیا

پاکستانی ویمن کرکٹر سدرا امین نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔

ٹائم آئوٹ کرنے کا معاملہ ، میچ کے بعد اینجلو میتھیوز پھٹ پڑے

آج تک میں شکیب کی بہت عزت کرتا تھا لیکن وہ سب کچھ کھو بیٹھا، سری لنکن کرکٹر

ورلڈکپ کی ٹرافی کیلئے فیورٹ کون؟ محمد یوسف نے بتا دیا

روہت شرما کی قیادت والی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں ناقابل شکست رہے گی، سابق کپتان

اینجلو میتھیوز نےٹائم آئوٹ کروانے پر بنگلہ دیشی کپتان سے میدان میں ہی بدلہ لے لیا

کرکٹ قوانین کے مطابق آؤ ٹ ہونے پر نئے بلے باز کو دو منٹ میں وکٹ پر پہنچنا ہوتا ہے

شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں، عبدالرزاق

نسیم شاہ کا فرق اس لیے پڑرہا ہے کیوں کہ ہم نے کوئی دوسرا تیار نہیں کیا۔

وزیراعظم بھی پاکستان کی بہتری کیلئے کوشش کررہے ہیں، ذکاء اشرف

شاہد آفریدی کے ساتھ مل کر چلیں گے انکے جذبے کو عزت دیتا ہوں ،چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی

بابر اعظم، محمد رضوان نے سٹے باز کمپنیوں کی کروڑوں روپے کی پیشکش ٹھکرادی

بطور مسلمان ہم کسی بھی بیٹنگ یا سروگیٹ بیٹنگ برانڈز کی حمایت نہیں کرتے، پاکستانی بلے باز

سری لنکن ٹیم کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، پورا کرکٹ بورڈ فارغ

سابق کرکٹر رانا ٹنگا کو کرکٹ بورڈ کا عبوری چیئرمین مقرر کردیا گیا

ون ڈے ورلڈکپ: کیا بھارتی ٹیم ‘چوکرز’ کا لیبل ہٹا سکے گی؟

2015 میں آسٹریلیا اور 2019 میں نیوزی لینڈ نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز