پی سی بی نے توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کردیا

قومی کرکٹ ٹیم

پی سی بی نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا ہے ۔

پی سی بی کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کیا گیا ہے۔

شاندار بلے بازی ،فخر زمان کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا گیا

وجاہت اللہ واسطی جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر ہوں گے۔ توصیف احمد کی پہلی اسائمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب کرنا ہے۔

انضمام الحق کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے کے بعد سے چیف سلیکٹر کا عہدہ خالی تھا۔

یاد رہے اس سے پہلے یہ خبر بھی آئی تھی کہ شاہد آفریدی نئے چیف سیلکٹر ہوسکتے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں