بابراعظم کا فین ہوں لیکن کپتانی کی اہلیت کون رکھتا ہے؟ شاہد آفریدی نے بتادیا

shahid afridi

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی میں کپتانی کی قابلیت ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سابق شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میری کبھی خواہش نہیں رہی کہ شاہین ٹیم کی کپتانی کرے لیکن اس میں کپتانی کی قابلیت ہے۔

ورلڈکپ: بینگلورو میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا

انہوں نے کہا کہ میں بابراعظم کا بہت بڑا مداح ہوں لیکن اس ورلڈکپ میں وہ اپنی کارکردگی نہیں دکھا رہے۔

ویرات کوہلی کی طرح بابربھی ٹاپ لیگ کے ٹاپ کھلاڑیوں میں نظر آنے چاہئیں۔


متعلقہ خبریں