اسٹاک مارکیٹ 70 ہزار کی سطح سے نیچے آ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کیساتھ کاروبار کا اختتام، انڈیکس 70 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا۔

کاروباری ہفتے کےچوتھے روز کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج  71 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکا، 100 انڈیکس 444 پوائنٹس گر کر 70 ہزار 667 پوائنٹس پر آ گیا۔

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پہ اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار 102 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

 

 


متعلقہ خبریں