ایپل پر بھاری جرمانہ عائد ہونے کا امکان

جرمانے کا اعلان اگلے مہینے کے شروع میں متوقع ہے۔

پاکستان: سائبر حملوں میں 17فیصد اضافہ

سعودی عرب (29.9) اور کویت میں (30.8فیصد) سے کم صارفین متاثر ہوئے

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138 فیصد اضافہ

جولائی سے جنوری 281 ارب 83 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون درآمد کیے گئے۔

پاکستان میں ایکس(سابقہ ٹویٹر) کی سروس بحال ہونا شروع

ہفتے کی رات 9 بجے سےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ کی سروس تعطل کا شکار ہو گئی تھی

پاکستان میں ایکس (ٹویٹر) کی سروس بڑے پیمانے پربند

سروس میں تعطل رات 9 بج کر دس منٹ پر شروع ہوا

پاکستان کی کارساز کمپنی نے الیکٹرک گاڑی ”اورا3“ متعارف کرا دی

سنگل چارجنگ پر گاڑی 310 سے 400 کلومیٹر تک فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

ایلن مسک کی تیار کردہ کمپیوٹر چپ چیلنج

ان کی ڈیوائس نیورالنک کی چپ کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے، چینی سائنسدان

نادرا کا نائیجریا کے قومی شناختی کارڈ نظام کو اپ گریڈ کرنے کیلئے معاہدہ

نادرا دنیا کی آبادی کے تیسرے بڑے طبقے کو شناختی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ بن گیا

28 فیصد کمپنیوں کوسائبرحملوں کے واقعات کا سامنا

زیادہ تر واقعات مالیاتی اداروں، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں، توانائی، تیل اور گیس جیسے اہم انفراسٹرکچر میں پیش آئے

انسانی دماغ میں پہلی چپ لگانے کا تجربہ

ابتدائی صارف وہ ہوں گے جو اپنے اعضاء کا استعمال کھو چکے ہیں، ایلون مسک

ٹاپ اسٹوریز