فیس بک کی چند گھنٹے بندش، مارک زکر برگ اربوں ڈالر سے محروم ہو گئے

مارک زکر برگ

منگل کی شب دنیا بھر میں صرف ایک گھنٹے کی بندش نے دنیا کے چوتھے امیر ترین فرد مارک زکر برگ کو 3 ارب ڈالر سے محروم کردیا۔ 

بلوم برگ بلینیئر زانڈیکس نے بتایا کہ ہائی ٹیک فرم میٹا کے فلیگ شپ پلیٹ فارمزفیس بک، انس

ٹا گرام اور تھریڈز کے شیئرز کی قدر میں 1.6 فیصد کی گراوٹ واقع ہوئی اور وال اسٹریٹ میں میٹا کا ایک شیئر 490.22 ڈالر کا ہو گیا۔

ایپل کے آئی فون کی چین میں فروخت 24 فیصد کم

میٹا کے شیئرز کی قدر میں گراوٹ واقع ہونے کے باوجود مارک زکر برگ 179 ارب کے اثاثوں کے ساتھ اب بھی دنیا کے چوتھے امیر ترین فرد ہیں۔

مارک زکر برگ ایک ہفتہ بھارت میں گزارا ہے جہاں وہ بھارت کے ارب پتی صنعت کاروسرمایہ کار مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے احت امبانی کی شادی کی تقریبات میں مدعو تھے۔

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بھی دنیا بھر میں جزوی بندش یا رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔


متعلقہ خبریں