خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ملزمان کو گرفت میں لایا جائے، آئی جی

اگر آئندہ مستقبل میں ایسا واقعہ رونما ہوا تو علاقے کے ذمہ دار پولیس افسر کو جواب دینا پڑے گا، انعام غنی کی پہلی ویڈیو لنک کانفرنس میں ہدایت

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی مال بنانے کی مشین بن چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما

اگر شہر ٹھیک کرنا ہے تو یہاں کے اداروں کو ٹھیک کرنا ہوگا، خرم شیر زمان

پنجاب یونیورسٹی 15ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کا شیڈول جاری

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق جامعہ 3 مرحلوں میں کھولی جائے گی

خاتون سے مبینہ زیادتی: سینیٹ کمیٹی کی متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب

چیئرمین انسانی حقوق کمیٹی نے سیکریٹری مواصلات اور آئی جی پولیس اور موٹرویز کو 16ستمبر کو طلب کرلیا

’’پاک افغان سرحد پر پرتشدد واقعات افغان امن عمل کو پٹری سے ہٹانے کی سازش ہیں‘‘

 پاکستان اور افغانستان مل کر امن کو سبو تاژ کرنے والوں کو شکست دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار

نجی شعبے کے ساتھ ٹی سی پی کو بھی گندم درآمد کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ

فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔

ناقص کارکردگی کے حامل پاور پلانٹس مرحلہ وار بند کرنے کی تجویز منظور

فیصلہ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ کی انرجی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا افتتاح کردیا

ہمارے ملک کا سب سے بڑا اثاثہ سمندر پار پاکستانی ہیں، وزیراعظم عمران خان

پاکستان کی جنرل بپن راوت کے پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیان کی مذمت

جنرل بپن راوت بےجا الزامات لگانے کے بجائے اپنی پیشہ وارانہ ذمے داریوں پر توجہ دیں، ترجمان دفترخارجہ

وزیر اعظم کا خاتون اور کم سن بچی سے زیادتی کے واقعات کا سخت نوٹس

کسی بھی معاشرے میں ایسی درندگی اور حیوانیت کی اجازت نہیں دی جا سکتی، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز