پاکستان انٹرا افغان مذاکرات کے فوری آغاز کا خواہاں

افغانستان میں پائیدار امن کے لیے تمام افغان فریقین مل کر کام کریں، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کی کابل میں جائزہ اجلاس کے دوران گفتگو

ایف بی آر : ہدف سے 42 ارب روپے سے زائد کا ریونیو وصول

 بجٹ میں دیئے گئے ریلیف پیکج کی بدولت معاشی سرگرمیوں میں بہتری آ رہی ہے، ایف بی آر

سلامتی کونسل ہندوتوا گروپوں کی دہشتگردی نظرانداز کررہی ہے،منیر اکرم

سلامتی کونسل کو مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب

نیپرا نے کےالیکٹرک پر 20 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا

 کےالیکٹرک کو جون اور جولائی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے جرمانہ کیا گیا ہے، ترجمان نیپرا

شبلی صاحب! دس ارب ڈالرز چھوڑیں کراچی کے 162 ارب دیدیں، ناصر شاہ

 قوم کو گمراہ کرنے کا اگر نوبل پرائز ہوتا تو وہ آپ کی حکومت کوملتا، وزیر بلدیات سندھ

کراچی: مومن آباد تھانے پر کریکر حملہ، 2 اہلکار زخمی

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دستی بم پھینکا جو تھانے کے گیٹ کےقریب گرا

حکومت پنجاب: اپنی کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرے گی

دو ستمبر کو منعقدہ تقریب میں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت صوبائی محکموں کی کارکردگی سے متعلق جائزہ رپورٹ پیش کریں گے۔

سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا، شاہ محمود

سعودی سفیر کی شاہ محمودقریشی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی خواہاں

وزیر اعظم عمران خان سے امریکن بزنس کونسل کے وفد کی گفتگو۔

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 18.83 روپےفی سلنڈر اضافے کا اعلان کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز