لندن میں نوازشریف پر حملے کی کوشش کی گئی ہے، شہبازشریف کا دعویٰ

نوازشریف کی طرف پھینکا موبائل فون لگنے سے گارڈ زخمی ہو گیا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

مارے جانے والے دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

فواد چودھری نے کل ووٹنگ کے دوران تصادم سے متعلق خبروں کو بےبنیاد قرار دیدیا

تشدد کی کوئی گنجائش نہیں جو کچھ ہوگا آئین کے مطابق ہو گا،وزیراطلاعات

تحریک عدم اعتماد: قومی اسمبلی کے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

اتوار کو ہماری سحری نئے پاکستان، افطاری پرانے پاکستان میں ہو گی، بلاول بھٹو

رمضان میں شیطان بند ہوجاتا ہے، کل بنی گالہ کا شیطان بند کردیں گے، چیئر مین پیپلز پارٹی

امریکا نے اپوزیشن کیساتھ مل کر سازش رچائی، وزیراعظم

 جو لوگ ذات کے لیے پارٹی میں آئے تھے شکر ہے میری ان سے جان چھوٹ گئی ہے، اب مجھے ان کی شکل نہیں دیکھنی پڑے گی، عمران خان

عمران خان جو کرنے جا رہے ہیں اس کا جواب دینا ہو گا، شہباز شریف

عمران خان قوم کو تقسیم کرنے کی بھیانک سازش کر رہے ہیں، قائد حزب اختلاف

رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہو گا

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف تھا، اور کئی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، عبدالخبیر آزاد

عمران خان سے بات کرنا چاہتی ہوں نمبر نہیں مل رہا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے سینیٹر فیصل جاوید کو بھی ٹیک کیا اور ان سے مدد چاہی۔

ٹاپ اسٹوریز