اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سے بات کرنا چاہتی ہوں نمبر نہیں مل رہا۔
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ “عمران صاحب سے میں بات کرنا چاہتی ہوں لیکن نمبر نہیں مل رہا، فیصل پلیز ہیلپ”
عمران صاحب سے میں بات کرنا چاہتی ہوں – نمبر نہیں مل رہا ! Faisal help @FaisalJavedKhan
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) April 2, 2022
مریم اورنگزیب نے سینیٹر فیصل جاوید کو بھی ٹیک کیا اور ان سے مدد چاہی۔ فیصل جاوید وزیر اعظم کی لائیو کالز کے سیشنز کی میزبانی کر رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: نوجوانو! سازش کیخلاف باہر نکلو، وزیراعظم نے احتجاج کی کال دے دی
بعد ازاں مریم اورنگزیب نے فون کال کرنے کی ویڈیو بھی شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ “جواب نہیں آ رہا”
Not responding @FaisalJavedKhan https://t.co/0aRkdeofcg pic.twitter.com/qkxCB9xVXB
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) April 2, 2022