جمہوری نظام کیخلاف سازش پر قوم خاموش نہیں رہے گی، شاہ محمود قریشی

کسی کو حق نہیں پہنچتا ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے، وزیر خارجہ

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچنے والی پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان گرفتار

پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس کے منع کرنے کے باوجود پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا۔

مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے

تینوں ارکان پرویز الہٰی کو ووٹ دیں گے، مونس الہٰی

ہم سب بحرانوں سے نمٹ لیں گے، آصف زرداری

ان بحرانوں کے سامنے کھڑے ہوں گے، سابق صدر

چودھری سرور برطرف، عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے گورنر کی برطرفی اور نئے گورنر کی تعیناتی کی اطلاع ٹوئٹر کے ذریعے دی۔

حکومت رکن پنجاب اسمبلی مستعفیٰ

چوہدری مسعود احمد پی پی 257 سے 2018 میں کامیاب ہوئے تھے۔

آج ہم عمران خان کو سرپرائز دیں گے، مریم اورنگزیب

کوئی غیر آئینی حرکت کی گئی تو اس کے نتائج آئین میں موجود ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

 حمزہ شہباز یا پرویز الہیٰ، پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ فیصلہ آج

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ون پوائنٹ ایجنڈا وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جائے گی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز