فواد چودھری نے کل ووٹنگ کے دوران تصادم سے متعلق خبروں کو بےبنیاد قرار دیدیا


وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کل ووٹنگ کے دوران تصادم سے متعلق خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف مڈل کلاس کی پارٹی ہے، ایک مہم کے تحت خبر چلائی گئی کے تحریک انصاف کے کارکن خونریزی کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ تشدد کی کوئی گنجائش نہیں جو کچھ ہوگا آئین کے مطابق ہو گا، تشدد سے متعلق خبر فیک نیوز کی طرح ہے۔


متعلقہ خبریں