اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سیکٹر ڈی 14 میں کارروائی کے دوران ایک مکان کی چیکنگ کی جہاں سے تقریباً 800 کلوگرام مبینہ حرام گوشت اور متعدد زندہ و مردہ جانور ملے۔
تازہ ترین
بنگلا دیش کے 35 سینئر سرکاری افسران کے وفد کی ملاقات، دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان وزارت خارجہ
نقصانات سے متعلق تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آئیں۔
امریکی حکام کا ماننا ہے کہ آصف مرچنٹ کا مقصد ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینا تھا۔
ابتدائی تفتیش میں پولیس کی غفلت سامنے آئی، ضرورت پڑنے پر گرفتاریاں بھی کی جائیں گی، ڈی آئی جی
طیارہ نووسیبیرسک سے کانسک جا رہا تھا ، جنوب مغربی سائبیریا میں یاگونوفو گاؤں کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا
تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں 23 نومبر تک عبوری ضمانت ملی تھی۔
حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، جزیرے کی صورتحال قابو میں ہے، نائب گورنر ہرمزگان احمد نفیسی
نئی قیمتوں کا اطلاق 18 نومبر سے ہو گا، اوگرا