کئی ملازمین جمعے کی صبح اٹھے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ مائیکروسافٹ آؤٹ لک کام نہیں کر رہا۔ مائیکروسافٹ ٹیمز بھی بند تھا اور ای میلز ڈیجیٹل نظام میں کہیں پھنس کر رہ گئی تھیں۔
تازہ ترین
نائب صدر سمجھتے ہیں کہ وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی شکست کی وجہ ایران جنگ ہے۔
سعود شکیل ایک میچ میں دو بار نروس نائنٹیز کا شکار ہونے والے دنیا کے چھٹے بیٹر بھی بن گئے
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2026 اپنی مدت پوری ہونے کے بعد غیر مؤثر ہو چکا ہے، درخواست گزار کا موقف
12 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود مائیکروسافٹ کی سروسز سروسز مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکیں۔
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے دوسرے روز شرکا سے خطاب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ کانوں، کان کنوں، سرمایہ کاری، صنعتوں، منصوبوں اور اس سے وابستہ افراد کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
کیویز فاسٹ پیس کے سامنے بھارتی بیٹںگ لائن بری طرح ناکام رہی اور سات کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی شامل نہ ہو سکے۔
تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں ترقی یافتہ ممالک میں ہجرت کرنے والوں کی تعداد 2024 کے مقابلے میں 1.6 فی صد کم رہی۔
ماڑی انرجیز نے اس پیش رفت سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔