مراد سعید، اعظم سواتی، فیصل جاوید کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج  

مراد سعید کے تصدیق اور تائید کنندہ خود آر او کے سامنے پیش ہوئے تو دستخط کیسے جعلی ہو سکتے ہیں؟ پشاور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

دنیا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں مگر پاکستان میں بڑھ گئیں، درخواست گزار

دھونی ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کے پیچھے 300 شکار کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے

انہوں نے یہ کارنامہ چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے دہلی کیپٹلز کے پرتھوی شا کا کیچ پکڑ کر سر انجام دیا

رشوت ، منی لانڈرنگ ، اختیارات کا غلط استعمال ، سعودی عرب میں 146 سرکاری ملازمین گرفتار

239 افراد سے تفتیش ، گرفتار ہونیوالوں میں وزارت دفاع ، داخلہ سمیت 8 اداروں کے اہلکار شامل

بچی کے علاج کیلئے باپ پولیس کی وردی پہننے پر مجبور ہو گیا

اسپتال میں ڈاکٹر بچی کو ایڈمٹ نہیں کررہے تھے اس لیے وردی پہنی، عبداللہ

عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں طلب

مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس میں موسمیات ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور دیگر حکام شریک ہونگے

غزہ جنگ میں ہمارے 600 اہلکار مارے گئے ، اسرائیلی فوج کی تصدیق

صیہونی فوج نے اپنے زخمیوں کی تعداد ظاہر نہیں کی ، الجزیرہ ٹی وی

 نام غلط پکارے جانے سے پریشان جوز بٹلر، جوش بٹلر بن گئے

پوری زندگی مجھے غلط نام سے ہی پکارا جاتا رہا، جوش بٹلر

مارچ میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ

مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز