میر حمزہ کا انگلش کائونٹی گلیمرگن سے معاہدہ

انگلینڈ میں کاؤنٹی سیزن پانچ اپریل سے شروع ہورہا ہے

بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی قیمت میں عمومی کمی کارحجان

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اعدادوشمار جاری

گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار 900 روپے فی من مقرر

گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی منظوری پنجاب کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ

مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزاز یہ ملے گا

دنیا کا معمر ترین شخص 114 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

وینزویلا سے تعلق رکھنے والے جوآن ویسنٹ پیریز مورا نامی شخص کو دنیا کا سب سے عمر رسیدہ شخص قرار دیا گیا تھا۔

فرانس کے سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات

شہبازشریف نے تہنیتی پیغام پر فرانسیسی قیادت کا شکریہ ادا کیا

چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری

میگا ٹورنامنٹ کیلئے بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز نے رابطے تیز کردیئے ہیں۔

رمضان المبارک کا آغاز ایک ہی روز ہوا، انشا اللہ عید الفطر بھی ایک ہی روز ہوگی ، چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

نئے چاند کی پیدائش 18اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی، محکمہ موسمیات

عیدالفطر ، 10 سے 13 اپریل تک چھٹیاں

پانچ روز کام کرنے والے دفاتر میں تین روز جبکہ ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے دفاتر میں چار دن کی چھٹیاں ہوں گی

ریٹائرمنٹ کے بعد امپائر کا ضمیر جاگ اٹھا

ماریس ایراسمس نے انگلینڈ کی 2019 ورلڈ کپ میں فتح کا سبب اپنی غلطی کو قرار دے دیا

ٹاپ اسٹوریز