ہنزہ سے پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارنیکنام کریم پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔
آزادامیدوارنیکنام کریم نےالیکشن کمشنرکوپارٹی وابستگی کاتصدیق نامہ پیش کر دیا،الیکشن کمشنر نےتصدیق نامہ وصول کر لیا۔
گلگت بلتستان میں حکومت سازی پرحمایت،بلاول بھٹو وزیر اعظم کے شکر گزار
دوسر ی جانب الیکشن کمیشن نےاستحکام پاکستان پارٹی کومخصوص نشستوں کیلئےاہل قراردیدیا۔
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پیپلزپارٹی کی جانب سےدائر درخواست مسترد کردی،پیپلزپارٹی نےآئی پی پی کومخصوص نشست نہ دینےکی اپیل دائرکی تھی۔
