لائیو: سندھ اسمبلی کے نتائج

پیپلز پارٹی کے 70 ارکا ن سندھ اسمبلی نے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیے

فوٹو: فائل


اسلام آباد: سندھ اسمبلی کی 130 جنرل نشستوں کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج  آنا شروع ہو گئے ہیں۔

سندھ اسمبلی کے 168 نشستوں میں سے 130 جنرل نشستیں، 29 نشستیں خواتین کے لیے اور نو نشستیں غیرمسلموں کے لیے مخصوص ہیں۔

سندھ میں پاکستان تحریک انصاف، پاکستان مسلم لیگ(ن)، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، پاکستان پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل، گرینڈ ڈیموکریٹک لائنس، نیشنل پیپلزپارٹی اور دوسری جماعتوں کے علاوہ آزاد امیدواروں نے بھی ان  انتخابات میں حصہ لیا۔


متعلقہ خبریں