لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ نے کسانوں کوبڑاریلیف فراہم کرتے ہوئے زرعی آمدن پرڈبل ٹیکسیشن غیرقانونی قرار دیدیا۔
عدالت کا کہنا تھا کہ ایک ہی زرعی آمدن پروفاق اورصوبہ دونوں ٹیکس نہیں لےسکتے،ایڈووکیٹ سید جنید ممتازشاہ نےایف بی آرکےخلاف پٹیشن پردلائل دئیے۔
زرعی ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹر کے برابر ، پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا
عدالت کا مزید کہنا تھا کہ زرعی آمدن پرٹیکس وصولی کااختیارصرف صوبےکوہے،یاد رہے ایف بی آرکےزرعی آمدن نوٹسزکوعدالت عالیہ میں چیلنج کیا گیا تھا۔
