پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا ریلیف دے دیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں 41 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی کر دی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت318 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، یاد رہے کہ اس سے قبل پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسےکا اضافہ کیا گیا اور نئی قیمت 414 روپے78 پیسے ہوگئی۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 2 ہزار 700 روپے سستا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 414روپے 58 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔
