لاہور، آٹے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔
نجی کمپنیوں نے آٹا سستا کر دیا ہے، پانچ کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 70 سے 100 روپے تک کی کمی ہوئی ہے۔
ڈیپارٹمنٹل اسٹورزپر 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 790 روپے میں فروخت ہو رہاہے جبکہ چھوٹے اسٹورز پر 5 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 830 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
سونے کے نرخ گر گئے ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
دوسری جانب لاہور میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، اوپن مارکیٹ میں گھی درجہ اول 590 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے، کوکنگ آئل 595 روپے میں مل رہا ہے۔
