پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان زمبابوے ویمن سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔
سری لنکا کی نمالی پریرا وائٹ بال سیریزمیں فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گی، کامران چوہدری ون ڈے سیریز میں میچ ریفری جبکہ علی نقوی ٹی 20 میں میچ ریفری ہونگے۔
محمد رضوان کا اعتراف، ناقص کارکردگی ٹیم کی شکست کا سبب بنی
پہلے ون ڈے میچ میں نمالی پریرا اورذوالفقارجان آن فیلڈ امپائر اور طارق رشید تھرڈ امپائر ہونگے جبکہ حمیرا فرح ریزرو امپائر ہونگی۔
کراچی میں 6 میچوں پر مشتمل وائٹ بال سیریز 4 سے 15 مئی تک کھیلی جائے گی۔
