معروف قانون دان اورسوشل ایکٹوسٹ رضا کاظم لاہور میں انتقال کرگئے۔
سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ انتقال کر گئے
رضا کاظم کی عمر 96 برس تھی،مرحوم شعبہ وکالت، سیاست اور فنون لطیفہ سے وابستہ رہے۔انہوں نے متعدد کتابیں بھی لکھی،وہ سنجن نگر انسٹیٹوٹ آف فلاسفی اینڈ آرٹس کے بانی تھے۔
سیاسی ، سماجی ، ادبی شخصیات نے رضا کاظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
