رستم کے علاقے ننگ آباد میں قدرت کا حیران کن معجزہ رونما ہوا جہاں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران لاپتا ہونے والا شخص 16 دن بعد زندہ سلامت مل گیا۔
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن
تفصیلات کے مطابق ننگ آباد لینڈ سلائیڈنگ میں لاپتہ ضلع مہمند کا رہائشی عبدالوہاب 16 دن بعد زندہ مل گیا۔
ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرکے عبدالوہاب کو نکال لیا،خاندان اور عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
