اسلام آباد، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے متنازع ٹوئٹ پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی پوسٹ ان کے ذاتی خیالات کی عکاسی نہیں کرتی۔
نسیم شاہ نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ پوسٹ میری ٹیم کی جانب سے کی گئی تھی اور اس کے لیے وہ اپنی مکمل ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو قصور وار قرار دے دیا
انہوں نے واضح کیا کہ آئندہ ایسا نہ ہونے پائے، اس کے لیے درکار تمام ضروری اقدامات اور تبدیلیاں کی جا چکی ہیں۔

فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ وہ اپنی ساکھ اور ٹیم کی شبیہہ کو برقرار رکھنے کے لیے محتاط رہیں گے اور کسی بھی ایسے معاملے سے گریز کریں گے جو کرکٹ کے معیار یا عوامی رائے پر اثر انداز ہو۔

5 Comments
I don’t believe
Tweet sahi kya tha
Pak #fouj zindabad
🤣😅
All celebrities must be impartial, because they are our assets n we love them
نسيم بھائی یہاں زبان کی آزادی نہیں ہے یہ ہے پاکستان یہاں صرف بیٹ کی آزادی آپ کو ملی ہے
All celebrities must be impartial because they’re our assets n we love them.
ایک انسان سے غلطی ہوجانے کے بعد اگر وہ معافی مانگتا ہو تو قبول کیا جائے۔۔۔