چاند آج شب خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔
سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند 91 فیصد روشن ہوگا اور دیگر چمکدار ستارے بھی آسمان پر آسانی سے دیکھے جا سکیں گے۔
ماہرین نے کہا کہ خانہ کعبہ شریف کے اوپر چاند کا یہ منظر عام آنکھ سے بھی دیکھنا ممکن ہو گا۔
چین کا پاک افغان کشیدگی پر اظہار تشویش ، ثالثی کی پیشکش کر دی
ماہرین کے مطابق جس وقت عین خانہ کعبہ کے اوپر چاند ہو گا، دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان آسانی سے قبلہ رخ کا تعین کر سکیں گے۔
