ایک تیلی ہٹا کر دوسری جگہ رکھنے سے کون سا بڑا نمبر بن سکتا ہے؟
آپ کی صلاحیتوں کا امتحان ہے، دی گئی تصویر میں سے صرف ایک تیلی کو اپنی جگہ سے ہٹانے سے نمبرز میں بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔
نیا نمبر کیا ہو گا؟ اس بارے میں آپ کمنٹ میں لکھ سکتے ہیں، دیکھتے ہیں کون کون صحیح نمبر نکالنے میں کامیاب ہوتا ہے۔
اس طرح کے پزل حل کرنے کے لئے انسان ذہنی طور پر اس میں ملوث ہو جاتا ہے، اگر میں ذہن میں کوئی پریشانی بھی ہو تو اس طرح کے پزلز سے انسان پریشانی بھول جاتا ہے۔
چند سیکنڈ میں 700 کلومیٹر کی رفتار، تیز ترین ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
عموماً اس طرح کے پزلز ذہنی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔
