کراچی کے علاقے کورنگی جمعہ گوٹھ میں 28افراد کوکتے نے کاٹ لیا۔
گوہرانڈس اسپتال کے ڈاکٹر آفتاب نے بتایا کہ چار روز قبل ہمارے پاس کتے کے کاٹنے کے28مریض آئے۔
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری؛ خاتون سمیت 7 افراد پر مقدمہ
مریضوں کا کہناہےکہ ایک ہی کتے نے کاٹا،تمام مریضوں کاتعلق ایک ہی محلے سے ہے۔
ہم نیوز معاملے پر ضلعی انتظامیہ کا موقف لینے کی کوشش کررہاہے۔
