کوئٹہ: بلوچستان سے اندرون صوبہ اور دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کی گئی ہے، کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوئی۔
ایمان، اتحاد اور نظم قائداعظم کے اصول آج بھی رہنمائی فراہم کرتے ہیں، مسلح افواج
کوئٹہ سے کراچی کے لیے بولان میل اور سرحدی شہر چمن کے لیے چمن پسنجر بھی آج نہیں چلے گی، بلوچستان سے ٹرین سروس کل سے معمول کے مطابق چلے گی۔
