کامونکی میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں جڑواں بچے پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے ۔
واقعہ تھانہ واہنڈو کےعلاقہ گلگٹی میں پیش آیا،پولیس کا کہنا ہے کہ محمد عندلیب کے دونوں بچوں کی عمر تقریباً ڈیڑھ ماہ تھی۔
زیادہ جسمانی مشقت اور تھکن کے نتیجے میں بے ہوش ہوا،گووندا
اہلخانہ کے مطابق گائے کا دودھ پلانے کے ایک گھنٹے بعد بچے دم توڑ گئے،شواہد اکٹھے کرنے کیلئے فرانزک لیبارٹری طلب کرلی گئی۔
ڈی ایس پی سرکل حافظ امتیاز موقع پر پہنچ گئے ،متاثرین سے ملاقات کی اور مکمل انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
موٹر وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم ، بس ڈرائیور اور ہوسٹس جاں بحق
واقعے کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی ،والدین غم سے نڈھال ہیں ، تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا۔
