ٹیم میکس ڈرٹ کلب نے حب جیپ ریلی میں میدان مارلیا۔
اسٹاک کیٹیگری میں میکس ڈرٹ کلب کےجیند ہود نے ٹائٹل اپنےنام کرلیا،اے اسٹاک پری پیڈ کیٹیگری میں جیند ہود نےسب کوپیچھےچھوڑدیا۔
پشاور،حادثے کا شکار سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا
اےاسٹاک کیٹیگری میں حمل ہود نےٹرافی اپنےنام کی،ڈی پری پیڈ میں شکیل برچونڈی ،سی پری پیڈ میں بیروغ مزاری نےٹائٹل جیت لیا۔
اسامہ ہیراج نےڈی اسٹاک کیٹیگری میں ٹرافی اپنےنام کی۔
