پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہو گئے۔
پی سی بی نے غیر ملکی پچ کیوریٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق بھی کردی۔ ٹونی ہیمنگ کا پی سی بی سے دو سالہ کا کنٹریکٹ تھا۔
ٹونی ہیمنگ نے 15 جولائی 2024 کو پی سی بی کو جوائن کیا تھا۔ ٹونی ہیمنگ کی مستعفی ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا نئے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ
پی سی بی سے اس حوالے سے موقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ٹونی ہیمنگ نے بطور چیف کیوریٹر 1 سال 25 دن پی سی بی کے ساتھ کام کیا۔
