بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے ایشیا ہاکی کپ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت کا دورہ نہیں کریگی،پاکستان کی جگہ بنگلا دیش کو شامل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔
اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد
ہاکی انڈیا نے بھارتی میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم نے بنگلا دیش کو ایشیا کپ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
ہاکی ایشیا کپ 29 اگست سے 7 ستمبر تک بھارت میں شیڈول ہے،پاکستان ہاکی فیڈریشن سے معاملے پرمؤقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔
