خیبرپختونخوا سے مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب ہوگئیں ۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مشعال یوسفزئی نے 86 ووٹ حاصل کیے،اپوزیشن امیدوار مہتاب ظفر کو 53 ووٹ ملے۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 17روپے 74پیسے کمی کردی گئی
خیبر پختونخوا کے سینٹ کے ضمنی انتخاب کے لئے صوبائی اسمبلی کے جرگہ ہال میں پولنگ 2 گھنٹے تاخیر سے 11 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے 4 بجے تک جاری رہی۔
گنتی مکمل ہونے کے بعد ریٹرننگ افسر نے مشال یوسفزئی کی کامیابی کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔
