سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کی کمی


کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے ۔

”اسپیلنگ وز“ہم نیوز اور نیسلے نیڈو کا مشترکہ اقدام

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 55ہزار 500 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10گرام سونا 1ہزار286 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار783 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہوکر 3335 ڈالر فی اونس رہا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں