سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی

Gold

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہو گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ہفتہ وار مہنگائی میں کمی ، چینی، چاول سمیت 14 اشیاء مہنگی، 12 سستی ہو گئیں

10 گرام سونے کی قیمت میں 1371 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے ہو گئی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں