فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم اور قانون کی درست تشریح ہوئی،وزیراعظم


وزیر اعظم شہبازشریف نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ۔

وزیراعظم شہبازشریف نے قانونی ٹیم کو مبارکباد دی اور انتھک محنت پر  پذیرائی کی ، انہوں نے کہا کہ فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوئی اور قانون کی درست تشریح ہوئی۔

پانی کے لیے جنگ لڑنا پڑی تو جنگ کریں گے اور اپنا حق لیں گے،بلاول بھٹو

اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ آئیں اور حکومت کیساتھ ملکر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

دوسری جانب وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت کیلئے ہمیں اتحادیوں کی ضرورت تھی اور ہے،پاکستان میں اس وقت مضبوط اتحادی حکومت کی ضرورت ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی کمی

پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے،جو ارکان حلف نہیں لیں گے وہ نااہل ہو جائیں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں