پاکستان ، قطر کو شکست دیکر ایشین والی بال نیشنز کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن قطر کو شکست دی،پاکستان نے ابتدائی تینوں سیٹ جیت کر فتح حاصل کی،فائنل کل کھیلاجائےگا۔
جیل کی بیرک سے خیبرپختونخوا کانظام نہیں چلایا جاسکتا،گورنر
پاکستان کی جانب سے عثمان فریاد علی اور مراد جہاں نے شاندار کھیل پیش کیا۔