اسحاق ڈار کا فلسطینی عوام کیلئے امداد کی فراہمی اور تعلیمی معاونت بڑھانے پر زور

اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کیلئے امداد کی فراہمی اور فلسطینی طلبہ کے لیے تعلیمی معاونت بڑھانے پرزور دیا۔

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں فلسطینی عوام کو پاکستان کی طرف سے فراہم کی جانے والی امداد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور، پاکستان پیش کرنے والوں میں شامل

نائب وزیراعظم نے غزہ اور مغربی کنارے میں بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور فلسطین کاز کے لیے پاکستان کی غیرمتزلزل اخلاقی ،سیاسی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا۔

 


متعلقہ خبریں