پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی بھی شہید ہوگئےہیں۔
اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے سے پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی اور ایرانی چیف آف اسٹاف بھی شہید ہوگئے ہیں، ایران حملے کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ہے۔
ایران حملے کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ہے، اسرائیل کا دعوی
اسرائیل کے فضائی آپریشن میں اسٹریٹجک فوجی مراکزکو نشانہ بنایا گیا ہے، جس میں اسرائیل کا ایرانی چیف آف اسٹاف بھی شہید کرنے کا دعوی ہے۔
ایران میڈیا کے مطابق تہران سمیت مختلف شہروں میں20 شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔
