ایران حملے کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ہے، اسرائیل کا دعوی

پہلا مرحلہ مکمل

اسرائیل نے کہا ہے  کہ ایران حملے کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ہے۔

اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ ایران حملے کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ  آپریشن میں ایران کے اسٹریٹجک فوجی مراکزکو نشانہ بنایا گیا ہے۔

آپریشن میں ایران کے اسٹریٹجک فوجی مراکزکو نشانہ بنایا، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آپریشن میں ایران کے اسٹریٹجک میں فوجی مراکزکو نشانہ بنایا ہے جس کے بعد ایران بھر میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔

اسرائیل نے ایران پر پیشگی حملے کیے ہیں، جس کے بعد ایران بھر میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں