ملکی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1ہزار400 روپےکا اضافہ ہوا،جس کے بعد ایک تولہ سونا 3لاکھ 49 ہزار 300 پرجا پہنچا۔
آئی ایم ایف نے ٹیکس کمپلائنس بڑھانے کیلئے سخت اقدامات کی تجویز دیدی
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 1ہزار200 روپےاضافےسے 2لاکھ 99 ہزار468 روپے ہوگئی ہے۔
سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باعث سونے کی مقامی قیمت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔