سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر ساڑھے تین لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی


ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر ساڑھے تین لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار500روپےکا  بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونا 3لاکھ 51ہزارروپے پر جا پہنچا،اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 3ہزارروپےاضافےسے 3 لاکھ 925روپے ہوگئی۔

کاروباری اعتماد میں 16فیصد بہتری آئی،سروےرپورٹ

سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باعث سونے کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

یاد رہے گزشتہ ماہ بھی سونے کی ایک تولہ قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی تھی ۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں