فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب ملتوی کر دی گئی

فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب ملتوی کر دی گئی۔

فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کیلئے خصوصی تقریب آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے ہونا تھی۔

فیلڈ ما رشل عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی تقریب ، گارڈ آف آنر دیا گیا

تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہونا تھی، تقریب کے دوران سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگائے جانے تھے۔

تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت سول اور عسکری شخصیات شریک ہوں گی۔


متعلقہ خبریں