آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘میں تاریخی کامیابی،نامور شوبز شخصیات کا افواج پاکستان کو خراج تحسین


آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘میں تاریخی کامیابی پر نامورشوبزشخصیات نے افواج پاکستان کوخراج تحسین پیش کیا ہے۔

اداکار عمران اشرف نے کہا کہ پوری دنیا کےسامنے پاکستان، افواج پاکستان اور عوام سرخرو ہو گئے،آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص چند گھنٹوں میں ہی کامیاب ہو گیا۔

پنجاب بھر میں کل سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے

عوام نےافواج پاکستان کےشانہ بشانہ کھڑےہوکرثابت کیاکہ حملےکابھرپورجواب دیاجائےگا،افواج پاکستان نےثابت کردیا ہم پرحملہ کرنےوالی ہرطاقت کاوہی انجام ہوگاجو بھارت کاہوا۔

اداکاریاسرنوازنے اپنے پیغام میں کہا کہ افواج پاکستان نےبھارت کوکراراجواب دیکرایساسبق سکھایاہےوہ ہمیشہ یادرکھےگا،افواج پاکستان کی بےمثال بہادری کوسلام، پاکستان زندہ باد،افواجِ پاکستان پائِندہ باد۔

راہول گاندھی نے مودی پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

اداکار احسن خان نے کہا کہ افواج پاکستان نےدنیا بھر میں پاکستان اور عوام کا نام بلند کیا،ہمیشہ یہ سنتےآئےکہ قوم کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہےاورآج یہ بات ثابت ہوگئی۔


متعلقہ خبریں