وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔
قسم وفا کی۔۔پرواز شہادت کی
یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔
ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے۔
بھارت نے وار کیا، پاکستان نے تاریخ لکھ دی، اب دہلی کے دہلنے کی باری
نہ جھجک، نہ خوف*… صرف ایک دعا:
”یا اللہ، وطن کی عزت سلامت رکھنا… اگر ہم واپس نہ آئیں تو ہماری لاشیں پرچم میں لپٹی ہوں!“
لیکن ربِ ذوالجلال کی مدد شاملِ حال رہی۔
الحمدللہ، پاک فضائیہ کے تمام شاہین کامیاب مشن مکمل کر کے پٹھان کوٹ، بھٹنڈہ اور سسرام کے ایئربیسز کو تباہ کرنے کے بعد محفوظ واپس لوٹ آئے۔
یہ ہیں پاکستانی پائلٹ۔۔جو مرنے کے بعد جینا جانتے ہیں۔۔۔اور جو وطن کی فضاؤں پر آنچ نہیں آنے دیتے!