بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر جزوی پابندی عائد کر دی

Shahbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف

بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر جزوی پابندی عائد کر دی۔

بھارت نے کاکول اکیڈمی سے خطاب کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کردی، بھارتی شکایت پر وزیراعظم کی تقریر بھی یوٹیوب سے ہٹادی گئی۔

پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ

پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کی طرف سے متعدد پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی گئی ہے اب وزیر اعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں