کینیڈا  کبھی بھی امریکہ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

جسٹن ٹروڈو

ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکہ کی ریاست بنانے کی تجویز پر جسٹن ٹروڈو کا ردعمل آ گیا۔

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کبھی بھی امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کو تجویزکو مسترد کرتے ہیں۔

جوبائیڈن کی حکمت عملی غلط تھی، ہم طاقت کیساتھ افغانستان سے انخلا کرتے، ٹرمپ

انہوں نے کہا کہ کینیڈا کی آزادی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پرعمل درآمد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کینیڈا اورامریکا کے تجارتی تعلقات عوام کے فائدے میں ہیں، دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی شراکت داری اہم ہے۔


متعلقہ خبریں