پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے۔
اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 275000 روپے ہو گئی جب کہ 10 گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 235768 روپے کا ہو گیاہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 216121 روپے ہوگئی۔
سونا 2200 روپے مہنگا،فی تولہ 2 لاکھ 76 ہزار900 روپےکا ہوگیا
جبکہ عالمی بازار میں سونا 07 ڈالر کمی کے بعد 2632 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔